تلوار بازی کے دوران محمدسیو ب کی دردناک موت

تلوار بازی کے دوران محمدسیو ب کی موت



بہارشریف (محمد دانش) بہارتھانہ حلقہ کے تھوئی محلہ باشندہ 60سالہ محمد سیوب کی دردناک موت تلوار کھیلنے کی وجہ سے ہوگی۔اس کے متعلق مرحوم کے لڑکے محمد شمیم نے بتایا کہ ہمارے والد محلہ سے محرم کے اکھاڑا میں شامل ہو کر گئےتھے ۔اور صغریٰ کالج کے نزدیک ںود تخوار بھانج  رہے تھے اسی دوران تلوار گردن میں لگی اور وہ شدید طور سے زخمی ہوگئے ۔خون سے لت پت حالت میں اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا موت کے بعد ان کی لاش کو صدر اسپتال لایا گیا۔ جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔ اس موقع پر موجود پولیس کپتان نیلیش کمار نے بتایا کہ سرکاری سطح سے جو بھی امداد ہوگی ان کے اہل خانہ کو دیا جائے گا ۔

Comments

Popular posts from this blog

ا ین پی آرو این آر سی کی تیاری ابھی سے کریں ووٹرس جانچ پروگرام میںتمام لوگ ضرور حصہ لیں : مولانا محمد ولی رحمانی کی اپیل