۰ مسلمانوں کی ہمہ جہت ترقی کیلئے سیاست میں حصہ داری بھی انتہائی اہم ۰ تعلیمی اور اقتصادی ترقی مسلمانوں کیلئے انتہائی ضروری ۰ مسلمان اپنے حقوق کیلئے احسا س کمتری سے باہر نکلیں ۰ جمہوریت کے تحفظ کیلئے مسلم ۔ دلت اور محروم طبقات کو متحد ہونے کی ضرورت ماہر اقتصادیات اور عالمی بینک کے سابق ڈائریکٹر گلریز ہدیٰ کا اردو صحافیوں کے ساتھ تبادلہ خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹنہ(حمزہ استھانوی): سبکدوش ائی اے ایس افسر اور عالمی بینک کے سابق ڈائریکٹرگلریز ہدیٰ نے مسلمانوں کی ہمہ جہت ترقی کیلئے تعلیمی اور اقتصادی شعبہ میں پیش رفت کے ساتھ ساتھ سیاست میں بھی حصہ داری کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ماہر اقتصادیات گلریز ہدیٰ نے ہوٹل سمراٹ انٹرنیشنل میںاردوصحافیوں کے ساتھ تبادلہ خیال کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی قوم یا سماج کیلئےتعلیمی ترقی انتہائی اہم ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اقتصادی ترقی بھی ضروری ہے اگر ہم معاشرہ خوشحال ہوگا تو ہمارے بچوں کیلئ تعلیم کا راستہ بھی آسان ہوجائیگا ۔ اسکے لئے خود روزگار پر توجہ بہت ضروری ہے ۔ گلریز ہدی...
Posts
Showing posts from December, 2019